Light
Dark

نائیجیریا میں ائل ٹینکر کی ٹرک سے ٹکر

نائیجیریا میں ائل ٹینکر کی ٹرک سے ٹکر کے بعد زوردار دھماکے کے نتیجے 48 افردا ہلاک اور متعدد زخمی ہو گئے۔

غیر ملکی خبر ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق مقامی حکام نے کہا کہ مئیڈوگری کے علاقے میں مسافروں اور مویشیوں سے بھرے ٹرک سے تصادم کے نتیجے میں آئل ٹینکر دھماکے سے پھٹ گیا ، مسافر بردار ٹرک سمیت دیگر گاڑیوں کو آگ نے اپنی لپیٹ میں لے لیا