Light
Dark

معروف اینکر پرسن سید عبداللہ حادثے میں انتقال کر گئے۔

معروف اینکر سید عبداللہ اتوار کی رات کار حادثے میں انتقال کر گئے۔ کار کو حادثہ آواری ٹاور سگنل کے قریب فٹ پاتھ سے ٹکرا کر پیش آیا۔ حادثے میں ایک اور شخص جاں بحق ہوا۔ سید عبداللہ کی نماز جنازہ آج بعد نماز عصر الفلاح مسجد پی ای سی ایچ ایس بلاک 2 میں ادا کی جائے گی۔