Light
Dark

شرح سود میں کمی کے حوالے سے ایف پی سی سی آئی کے سابق صدر کا بڑا بیان

شرح سود میں کمی کے حوالے سے ایف پی سی سی آئی کے سابق صدر کا بڑا بیان

گورنر اسٹیٹ بینک نے 12 ستمبر کو شرح سود میں کمی کی یقین دہانی کروائی

بزنس کمیونٹی نے شرح سود میں 300 بیسز پوائنٹس کی کمی کا مطالبہ کیا ہے

گورنر اسٹیٹ بینک نے یہ نہیں بتایا کہ کتنی کمی ہوگی لیکن کمی کی جائیگی

معیشت اس وقت ڈوب رہی ہے جس میں اضافی شرح سود کا بڑا کردار ہے

شرح سود میں کمی سے بزنس کمیونٹی کو سپورٹ ملے گی