Light
Dark

پی ایس او کا مالی بحران سنگین

کراچی: پی ایس او کا مالی بحران سنگین

کراچی: پی ایس او کے مختلف سیکٹر پر مجموعی واجبات 785 ارب روپے سے تجاوز کرگئے

.سوئی نادرن پر مجموعی واجبات 510 ارب روپے ہوگئے

پاور سیکٹر پر واجبات 186 ارب روپے سے تجاوز

جینکو نے پی ایس او کو 154 ارب روپے سے زائد ادا کرنے ہیں

پی ایس او کے حبکو پر واجبات 28 ارب پر پہنچ گئے

پی آئی اے نے پی ایس او کو 29 ارب روپے سے زائد واجبات ادا کرنے ہیں

حکومت پاکستان نے پی ایس او کو 60 ارب روپے ادا کرنے ہی