Light
Dark

سردار اختر مینگل پارلیمنٹ کو الوداع کہہ کر خاموشی سے دبئی روانہ

قومی اسمبلی سے مستعفی ہونے والے سردار اختر مینگل پارلیمنٹ کو الوداع کہہ کر خاموشی سے دبئی روانہ ہوگئے ۔

بلوچستان نیشنل پارٹی (بی این پی) کے سربراہ اختر مینگل کے قریبی ذرائع کے مطابق انہوں نے پارلیمنٹ کی رکنیت سے استعفیٰ دینے سے قبل کسی سے کوئی مشورہ نہیں کیا تھا۔ اس فیصلے سے اُن کے گھر والے بھی بے خبر تھے۔