Light
Dark

راشدی گوٹھ میں تجاوزات کےخلاف آپریشن کےدوران لینڈ گربیرزکاپولیس پرحملےکا معاملہ

کراچی:گزشتہ روزملیر،راشدی گوٹھ میں تجاوزات کےخلاف آپریشن کےدوران لینڈ گربیرزکاپولیس پرحملےکا معاملہ

کراچی:آپریشن کے دوران پولیس اہلکاروں کو زخمی کرنےوالے7ملزمان کوگرفتارکرلیا،ایس پی ملیر سعید رند

کراچی:ملزمان زمینوں پرقبضےمیں بھی ملوث ہیں،ایس پی ملیر سعید رند

کراچی:ملزمان نےگزشتہ روزراشدی گوٹھ میں ہونےوالےاپریشن کے دوران پولیس اہلکاروں کو پتھراؤ اورڈانڈو سے حملہ کرکے زخمی کیا،ایس پی ملیر سعید رند

کراچی:حملے میں ڈی ایس پی میمن گوٹھ سمیت آٹھ اہلکار زخمی ہوۓتھے،ایس پی ملیر سعید رند

کراچی:گرفتار ملزمان میں علی گل،لیاقت علی،محمد یوسف،غلام محمد،یاسر،نظر محمد اور دین محمد شامل،ایس پی ملیر سعید رند

کراچی:ملزمان لینڈ مافیا گروپ کے ساتھ مل کرسرکاری و پرائیوٹ زمینوں میں قبضہ کرتے ہیں،ایس پی ملیر سعید رند

کراچی:گرفتارملزمان نےلینڈ گریبنگ میں جرائم پیشہ عناصر کے ملوث ہونے کا بھی انکشاف کیا،ایس پی ملیر سعید رند

کراچی:گرفتارملزمان کامزیدکرمنل ریکارڈ بھی چیک کیاجارہا ہے،ایس پی ملیر سعید رند

کراچی:پولیس کی جانب سے ملزمان کے خلاف دو مقدمات درج کرلیےگئے،ملزمان سے مزید تفتیش جاری ہے،ایس پی ملیر سعید رند