Light
Dark

قمبر شہداد کوٹ میں بزرگ شہری پر تشدد کا معاملہ۔۔

قمبر شہداد کوٹ میں بزرگ شہری پر تشدد کا معاملہ۔۔

وزیر داخلہ سندھ ضیاء الحسن لنجار کا نوٹس،مرتکبین کے خلاف فی الفور ایکشن کے احکامات۔۔

واقعہ میں ملوث بدلحاظ اور اوباش ملزمان کو جلد قانون کی گرفت میں لیا جائے۔وزیر داخلہ سندھ

وزیر داخلہ سندھ کے احکامات کی تعمیل میں ایس ایس پی قمبر شہداد کوٹ نے تشدد میں ملوث دو ملزمان کو گرفتار کرلیا۔

ابتدائی تفتیش کے مطابق دونوں ملزمان کے نام عمران ولد گلزار چانڈیو سکنہ نیو آبادی اور محمد صدیق ولد میر علی چانڈیو سکنہ حیدری محلہ قمبر معلوم ہوئے ہیں۔

گرفتار ملزمان کے دیگر ساتھیوں کی تلاش میں چھاپے مارے جارہے ہیں۔ایس ایس پی قمبر شہدادکوٹ