Light
Dark

چھ ستمبر کو عام تعطیل کی افواہ مسترد

وزارت اطلاعات و نشریات نے 6 ستمبر کو عام تعطیل کی افواہوں کو مسترد کرتے ہوئے کہا ہے کہ 6 ستمبر کو یوم دفاع کے موقع پر عام تعطیل کے حوالے سے سوشل میڈیا پر زیر گردش نوٹیفکیشن جعلی ہے

سماجی رابطے کے پلیٹ فارم ”ایکس“ پر بدھ کو اپنی پوسٹ میں وزارت اطلاعات عام تعطیل کے حوالے سے نوٹیفکیشن کو جعلی قرار دیتے ہوئے کہا کہ جعلی خبریں پھیلانا ناصرف غیر اخلاقی و غیر قانونی ہے بلکہ یہ ملک کے لیے بھی نقصان دہ ہے