گزشتہ رات ڈاکوؤں کی فائرنگ سے شہیدہونے والے سندھ پولیس کے اہلکار چمن عباس کی نمازجنازہ گارڈن پیڈکوارٹرمیں پولیس اعزازکے ساتھ ادا کردی گئی۔
نمازجنازہ میں آئی جی سندھ غلام نبی میمن،کراچی پولیس چیف اور دیگرپولیس افسران نے شرکت کی۔