ڈسٹرکٹ سینٹرل پولیس پولیس مقابلہ ڈاکو ہلاک
سرسید کی حدود سیکٹر 11B میں پولیس کا اسٹریٹ کریمنلز کے ساتھ مقابلہ. ایس ایس پی ڈسٹرکٹ سینٹرل
پولیس مقابلہ صابری چوک نارتھ کراچی سیکٹر 11B حدود تھانہ سرسید میں ہوا
دو طرفہ فائرنگ کے نتیجے میں ایک ڈاکو ہلاک جبکہ دوسرا ڈاکو زخمی حالت میں گرفتار
ہلاک ڈاکو کی شناخت خادم حسین ولد غلام حسین جبکہ زخمی ملزم کی شناخت ساجد علی ولد علی کے نام سے ہوئی
ملزمان کے قبضے سے 2 عدد 30 بور پسٹل لوڈ میگزین، 4 عدد موبائل فون نقد رقم اور موٹر سائیکل برامد
ہلاک و زخمی ملزمان کو ہسپتال منتقل کر دیا گیا جبکہ ملزمان کا ریکارڈ چیک کیا جا رہا ہے
ضابطے کی کارروائی عمل میں لائی جارہی ہے