نوری آباد پولیس کی بروقت کارروائی رات گئے ڈکیتی کی کوشش ناکام،ایک زخمی ڈکیت دو ملزمان اسلحہ سمیت گرفتار
نوری آباد نیو نیو بھریا سٹی ایم نائن موٹر پر واردات کی نیت سے کھڑی ہوئے ڈکیتوں کو گرفتار کرنے کی کوشش کے دوران مقابلہ
پولیس مقابلے میں دو طرفہ فائرنگ کا تبادلہ ہوا جس کے نتیجے میں ایک ڈکیت زخمی حالت میں اسلحہ سمیت گرفتار ہوگیا جبکہ ایک مزید ملزم گرفتار
زخمی ملزم کو فوری طبی امداد کیلئے اسپتال منتقل کردیا گیا
زیر حراست زخمی حالت میں گرفتار ملزم کی شناخت محمد ملوک ولد محمد بخش منگی کے نام سے ہوئی جبکہ دوسرا ملزم راجھو پالاری ولد حاکم علی پالاری اسلحہ سمیت گرفتار
ملزمان کے قبضے سے 2 پسٹل رائونڈ اور ایک بائیک برآمد کرلی گئی ہے
جبکہ ملزم اور اسکے ساتھی کے متعلق مزید معلومات اور کرمنل ریکارڈ چیک کیا جا رہا ہے
ملزمان کے چار ساتھی فرار جن کی تلاش جاری ہے ملزمان کو جلد از جلد گرفتار کرلیا جائیگا