Light
Dark

ایک ماہ کے دوران بارشوں سے 96 افراد جاں بحق 

نیشنل ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی کی رپورٹ کے مطابق ملک بھر میں یکم جولائی سے یکم اگست تک 96 افراد جان کی بازی ہار گئے، پنجاب میں سب سے زیادہ 39 اموات رپورٹ ہوئیں۔

این ڈی ایم اے کے مطابق سندھ میں بارشوں سے 22، خیبرپختونخوا میں 34 اموات رپورٹ ہوئیں جبکہ بلوچستان میں 3،کشمیر میں 3، گلگت بلتستان میں ایک شخص جاں بحق ہوا۔