Light
Dark

وجود ِ زن سے ہے تصویر ِ کائنات میں رنگ …اور یہ رنگ مرہون ِ

وجود ِ زن سے ہے تصویر ِ کائنات میں رنگ ……اور یہ رنگ مرہون ِ منت ہے اس تبدیلی کا جس کی قیادت حقیقتاً خواتین کے ہاتھوں میں ہے۔ کیونکہ خواتین کو بااختیار بناناہی دراصل معاشرے کی تعمیرکی طرف پہلا قدم ہے جو کسی بھی باضمیروباشعور قوم کے مستقبل کی تشکیل کرتاہے۔پیش ِ خدمت ہے ایک لاجواب ریڈیوپر وگرام “وجود ِ زن” جس میں خواتین کی کامیابیوں ان کی ترقی اور ان کو درپیش مسائل کے حوالے سے انتہائی معلومات، دلچسپ اور کارآمد گفتگو میزبان ” جینی علی “کے ساتھ